گنتی 13:6-12 اردو جیو ورژن (UGV)

6. یہوداہ کے قبیلے سے کالب بن یفُنّہ،

7. اِشکار کے قبیلے سے اِجال بن یوسف،

8. افرائیم کے قبیلے سے ہوسیع بن نون،

9. بن یمین کے قبیلے سے فلطی بن رفُو،

10. زبولون کے قبیلے سے جدی ایل بن سودی،

11. یوسف کے بیٹے منسّی کے قبیلے سے جَدی بن سُوسی،

12. دان کے قبیلے سے عمی ایل بن جملّی،

گنتی 13