گنتی 13:18 اردو جیو ورژن (UGV)

معلوم کرو کہ یہ کس طرح کا ملک ہے اور اُس کے باشندے کیسے ہیں۔ کیا وہ طاقت ور ہیں یا کمزور، تعداد میں کم ہیں یا زیادہ؟

گنتی 13

گنتی 13:17-21