گلتیوں 6:4 اردو جیو ورژن (UGV)

ہر ایک اپنا ذاتی عمل پرکھے۔ پھر ہی اُسے اپنے آپ پر فخر کا موقع ہو گا اور اُسے کسی دوسرے سے اپنا موازنہ کرنے کی ضرورت نہ ہو گی۔

گلتیوں 6

گلتیوں 6:1-11