گلتیوں 4:6 اردو جیو ورژن (UGV)

اب چونکہ آپ اُس کے فرزند ہیں اِس لئے اللہ نے اپنے فرزند کے روح کو ہمارے دلوں میں بھیج دیا، وہ روح جو ”ابّا“ یعنی ”اے باپ“ کہہ کر پکارتا رہتا ہے۔

گلتیوں 4

گلتیوں 4:4-12