گلتیوں 4:27 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ کلامِ مُقدّس میں لکھا ہے،”خوش ہو جا، تُو جو بےاولاد ہے،جو بچے کو جنم ہی نہیں دے سکتی۔بلند آواز سے شادیانہ بجا،تُو جسے پیدائش کا درد نہ ہوا۔کیونکہ اب ترک کی ہوئی عورت کے بچےشادی شدہ عورت کے بچوں سے زیادہ ہیں۔“

گلتیوں 4

گلتیوں 4:19-29