گلتیوں 3:2 اردو جیو ورژن (UGV)

مجھے ایک بات بتائیں، کیا آپ کو شریعت کی پیروی کرنے سے روح القدس ملا؟ ہرگز نہیں! وہ آپ کو اُس وقت ملا جب آپ مسیح کے بارے میں پیغام سن کر اُس پر ایمان لائے۔

گلتیوں 3

گلتیوں 3:1-4