گلتیوں 1:17 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس وقت مَیں یروشلم بھی نہ گیا تاکہ اُن سے ملوں جو مجھ سے پہلے رسول تھے بلکہ مَیں سیدھا عرب چلا گیا اور بعد میں دمشق واپس آیا۔

گلتیوں 1

گلتیوں 1:12-18