گلتیوں 1:14 اردو جیو ورژن (UGV)

یہودی مذہب کے لحاظ سے مَیں اکثر دیگر ہم عمر یہودیوں پر سبقت لے گیا تھا۔ ہاں، مَیں اپنے باپ دادا کی روایتوں کی پیروی میں حد سے زیادہ سرگرم تھا۔

گلتیوں 1

گلتیوں 1:6-23