کلسیوں 3:12 اردو جیو ورژن (UGV)

اللہ نے آپ کو چن کر اپنے لئے مخصوص و مُقدّس کر لیا ہے۔ وہ آپ سے محبت رکھتا ہے۔ اِس لئے اب ترس، نیکی، فروتنی، نرم دلی اور صبر کو پہن لیں۔

کلسیوں 3

کلسیوں 3:5-21