کلسیوں 1:22 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن اب اُس نے مسیح کے انسانی بدن کی موت سے آپ کے ساتھ صلح کر لی ہے تاکہ وہ آپ کو مُقدّس، بےداغ اور بےالزام حالت میں اپنے حضور کھڑا کرے۔

کلسیوں 1

کلسیوں 1:19-27