پیدائش 9:26-29 اردو جیو ورژن (UGV)

26. مبارک ہو رب جو سِم کا خدا ہے۔ کنعان سِم کا غلام ہو۔

27. اللہ کرے کہ یافت کی حدود بڑھ جائیں۔ یافت سِم کے ڈیروں میں رہے اور کنعان اُس کا غلام ہو۔“

28. سیلاب کے بعد نوح مزید 350 سال زندہ رہا۔

29. وہ 950 سال کی عمر میں فوت ہوا۔

پیدائش 9