پیدائش 50:21 اردو جیو ورژن (UGV)

چنانچہ اب ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ مَیں تمہیں اور تمہارے بچوں کو خوراک مہیا کرتا رہوں گا۔“یوں یوسف نے اُنہیں تسلی دی اور اُن سے نرمی سے بات کی۔

پیدائش 50

پیدائش 50:20-26