پیدائش 5:30-32 اردو جیو ورژن (UGV)

30. اِس کے بعد وہ مزید 595 سال زندہ رہا۔ اُس کے اَور بیٹے بیٹیاں بھی پیدا ہوئے۔

31. وہ 777 سال کی عمر میں فوت ہوا۔

32. نوح 500 سال کا تھا جب اُس کے بیٹے سِم، حام اور یافت پیدا ہوئے۔

پیدائش 5