پیدائش 47:31 اردو جیو ورژن (UGV)

یعقوب نے کہا، ”قَسم کھا کہ تُو ایسا ہی کرے گا۔“ یوسف نے قَسم کھائی۔ تب اسرائیل نے اپنے بستر کے سرہانے پر اللہ کو سجدہ کیا۔

پیدائش 47

پیدائش 47:27-31