پیدائش 44:12 اردو جیو ورژن (UGV)

ملازم بوریوں کی تلاشی لینے لگا۔ وہ بڑے بھائی سے شروع کر کے آخرکار سب سے چھوٹے بھائی تک پہنچ گیا۔ اور وہاں بن یمین کی بوری میں سے پیالہ نکلا۔

پیدائش 44

پیدائش 44:7-19