پیدائش 42:19 اردو جیو ورژن (UGV)

اگر تم واقعی شریف لوگ ہو تو ایسا کرو کہ تم میں سے ایک یہاں قیدخانے میں رہے جبکہ باقی سب اناج لے کر اپنے بھوکے گھر والوں کے پاس واپس جائیں۔

پیدائش 42

پیدائش 42:16-27