پیدائش 41:43 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر اُس نے اُسے اپنے دوسرے رتھ میں سوار کیا اور لوگ اُس کے آگے آگے پکارتے رہے، ”گھٹنے ٹیکو! گھٹنے ٹیکو!“یوں یوسف پورے مصر کا حاکم بنا۔

پیدائش 41

پیدائش 41:34-51