پیدائش 41:39 اردو جیو ورژن (UGV)

بادشاہ نے یوسف سے کہا، ”اللہ نے یہ سب کچھ تجھ پر ظاہر کیا ہے، اِس لئے کوئی بھی تجھ سے زیادہ سمجھ دار اور دانش مند نہیں ہے۔

پیدائش 41

پیدائش 41:34-49