پیدائش 41:23 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس کے بعد سات اَور بالیں نکلیں جو خراب، دُبلی پتلی اور مشرقی ہَوا سے جُھلسی ہوئی تھیں۔

پیدائش 41

پیدائش 41:21-29