پیدائش 41:19 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس کے بعد سات اَور گائیں نکلیں۔ وہ نہایت بدصورت اور دُبلی پتلی تھیں۔ مَیں نے اِتنی بدصورت گائیں مصر میں کہیں بھی نہیں دیکھیں۔

پیدائش 41

پیدائش 41:14-21