پیدائش 40:21-23 اردو جیو ورژن (UGV)

21. سردار ساقی کو پہلے والی ذمہ داری سونپ دی گئی،

22. لیکن بیکری کے انچارج کو سزائے موت دے کر درخت سے لٹکا دیا گیا۔ سب کچھ ویسا ہی ہوا جیسا یوسف نے کہا تھا۔

23. لیکن سردار ساقی نے یوسف کا خیال نہ کیا بلکہ اُسے بھول ہی گیا۔

پیدائش 40