پیدائش 39:6 اردو جیو ورژن (UGV)

فوطی فار نے اپنی ہر چیز یوسف کے ہاتھ میں چھوڑ دی۔ اور چونکہ یوسف سب کچھ اچھی طرح چلاتا تھا اِس لئے فوطی فار کو کھانا کھانے کے سوا کسی بھی معاملے کی فکر نہیں تھی۔یوسف نہایت خوب صورت آدمی تھا۔

پیدائش 39

پیدائش 39:1-14