پیدائش 37:29 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس وقت روبن موجود نہیں تھا۔ جب وہ گڑھے کے پاس واپس آیا تو یوسف اُس میں نہیں تھا۔ یہ دیکھ کر اُس نے پریشانی میں اپنے کپڑے پھاڑ ڈالے۔

پیدائش 37

پیدائش 37:19-35