پیدائش 35:28-29 اردو جیو ورژن (UGV)

اسحاق 180 سال کا تھا جب وہ عمر رسیدہ اور زندگی سے آسودہ ہو کر اپنے باپ دادا سے جا ملا۔ اُس کے بیٹے عیسَو اور یعقوب نے اُسے دفن کیا۔

پیدائش 35

پیدائش 35:21-28-29