پیدائش 35:17 اردو جیو ورژن (UGV)

جب دردِ زہ عروج کو پہنچ گیا تو دائی نے اُس سے کہا، ”مت ڈرو، کیونکہ ایک اَور بیٹا ہے۔“

پیدائش 35

پیدائش 35:12-23