پیدائش 31:54 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس نے پہاڑ پر ایک جانور قربانی کے طور پر چڑھایا اور اپنے رشتے داروں کو کھانا کھانے کی دعوت دی۔ اُنہوں نے کھانا کھا کر وہیں پہاڑ پر رات گزاری۔

پیدائش 31

پیدائش 31:46-55