پیدائش 30:18 اردو جیو ورژن (UGV)

لیاہ نے کہا، ”اللہ نے مجھے اِس کا اجر دیا ہے کہ مَیں نے اپنے شوہر کو اپنی لونڈی دی۔“ اُس نے اُس کا نام اِشکار یعنی اجر رکھا۔

پیدائش 30

پیدائش 30:16-20