پیدائش 3:11 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس نے پوچھا، ”کس نے تجھے بتایا کہ تُو ننگا ہے؟ کیا تُو نے اُس درخت کا پھل کھایا ہے جسے کھانے سے مَیں نے منع کیا تھا؟“

پیدائش 3

پیدائش 3:6-16