پیدائش 29:9 اردو جیو ورژن (UGV)

یعقوب ابھی اُن سے بات کر ہی رہا تھا کہ راخل اپنے باپ کا ریوڑ لے کر آ پہنچی، کیونکہ بھیڑبکریوں کو چَرانا اُس کا کام تھا۔

پیدائش 29

پیدائش 29:6-19