پیدائش 27:31 اردو جیو ورژن (UGV)

وہ بھی لذیذ کھانا پکا کر اُسے اپنے باپ کے پاس لے آیا۔ اُس نے کہا، ”ابو جی، اُٹھیں اور میرے شکار کا کھانا کھائیں تاکہ آپ مجھے برکت دیں۔“

پیدائش 27

پیدائش 27:29-35