پیدائش 25:30-32 اردو جیو ورژن (UGV)

30. اُس نے کہا، ”مجھے جلدی سے لال سالن، ہاں اِسی لال سالن سے کچھ کھانے کو دو۔ مَیں تو بےدم ہو رہا ہوں۔“ (اِسی لئے بعد میں اُس کا نام ادوم یعنی سرخ پڑ گیا۔)

31. یعقوب نے کہا، ”پہلے مجھے پہلوٹھے کا حق بیچ دو۔“

32. عیسَو نے کہا، ”مَیں تو بھوک سے مر رہا ہوں، پہلوٹھے کا حق میرے کس کام کا؟“

پیدائش 25