پیدائش 24:56 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن اُس نے اُن سے کہا، ”اب دیر نہ کریں، کیونکہ رب نے مجھے میرے مشن میں کامیابی بخشی ہے۔ مجھے اجازت دیں تاکہ اپنے مالک کے پاس واپس جاؤں۔“

پیدائش 24

پیدائش 24:46-60