پیدائش 24:53 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر اُس نے سونے اور چاندی کے زیورات اور مہنگے ملبوسات اپنے سامان میں سے نکال کر رِبقہ کو دیئے۔ رِبقہ کے بھائی اور ماں کو بھی قیمتی تحفے ملے۔

پیدائش 24

پیدائش 24:48-63