پیدائش 24:48 اردو جیو ورژن (UGV)

تب مَیں نے رب کو سجدہ کر کے اپنے آقا ابراہیم کے خدا کی تمجید کی جس نے مجھے سیدھا میرے مالک کی بھتیجی تک پہنچایا تاکہ وہ اسحاق کی بیوی بن جائے۔

پیدائش 24

پیدائش 24:47-54