پیدائش 24:2 اردو جیو ورژن (UGV)

ایک دن اُس نے اپنے گھر کے سب سے بزرگ نوکر سے جو اُس کی جائیداد کا پورا انتظام چلاتا تھا بات کی۔ ”قَسم کے لئے اپنا ہاتھ میری ران کے نیچے رکھو۔

پیدائش 24

پیدائش 24:1-8