پیدائش 24:16 اردو جیو ورژن (UGV)

رِبقہ نہایت خوب صورت جوان لڑکی تھی، اور وہ کنواری بھی تھی۔ وہ چشمے تک اُتری، اپنا گھڑا بھرا اور پھر واپس اوپر آئی۔

پیدائش 24

پیدائش 24:9-18