پیدائش 22:5 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس نے نوکروں سے کہا، ”یہاں گدھے کے پاس ٹھہرو۔ مَیں لڑکے کے ساتھ وہاں جا کر پرستش کروں گا۔ پھر ہم تمہارے پاس واپس آ جائیں گے۔“

پیدائش 22

پیدائش 22:3-15