پیدائش 21:24-26 اردو جیو ورژن (UGV)

24. ابراہیم نے جواب دیا، ”مَیں قَسم کھاتا ہوں۔“

25. پھر اُس نے ابی مَلِک سے شکایت کرتے ہوئے کہا، ”آپ کے بندوں نے ہمارے ایک کنوئیں پر قبضہ کر لیا ہے۔“

26. ابی مَلِک نے کہا، ”مجھے نہیں معلوم کہ کس نے ایسا کیا ہے۔ آپ نے بھی مجھے نہیں بتایا۔ آج مَیں پہلی دفعہ یہ بات سن رہا ہوں۔“

پیدائش 21