پیدائش 21:19 اردو جیو ورژن (UGV)

پھر اللہ نے ہاجرہ کی آنکھیں کھول دیں، اور اُس کی نظر ایک کنوئیں پر پڑی۔ وہ وہاں گئی اور مشک کو پانی سے بھر کر لڑکے کو پلایا۔

پیدائش 21

پیدائش 21:14-24