پیدائش 19:36-38 اردو جیو ورژن (UGV)

36. یوں لوط کی بیٹیاں اپنے باپ سے اُمید سے ہوئیں۔

37. بڑی بیٹی کے ہاں بیٹا پیدا ہوا۔ اُس نے اُس کا نام موآب رکھا۔ اُس سے موآبی نکلے ہیں۔

38. چھوٹی بیٹی کے ہاں بھی بیٹا پیدا ہوا۔ اُس نے اُس کا نام بن عمی رکھا۔ اُس سے عمونی نکلے ہیں۔

پیدائش 19