سارہ ڈر گئی۔ اُس نے جھوٹ بول کر انکار کیا، ”مَیں نہیں ہنس رہی تھی۔“رب نے کہا، ”نہیں، تُو ضرور ہنس رہی تھی۔“