پیدائش 15:9 اردو جیو ورژن (UGV)

جواب میں رب نے کہا، ”میرے حضور ایک تین سالہ گائے، ایک تین سالہ بکری اور ایک تین سالہ مینڈھا لے آ۔ ایک قمری اور ایک کبوتر کا بچہ بھی لے آنا۔“

پیدائش 15

پیدائش 15:7-17