پیدائش 15:5 اردو جیو ورژن (UGV)

رب نے اُسے باہر لے جا کر کہا، ”آسمان کی طرف دیکھ اور ستاروں کو گننے کی کوشش کر۔ تیری اولاد اِتنی ہی بےشمار ہو گی۔“

پیدائش 15

پیدائش 15:1-8