پیدائش 15:1 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس کے بعد رب رویا میں ابرام سے ہم کلام ہوا، ”ابرام، مت ڈر۔ مَیں ہی تیری سپر ہوں، مَیں ہی تیرا بہت بڑا اجر ہوں۔“

پیدائش 15

پیدائش 15:1-6