پیدائش 11:14-17 اردو جیو ورژن (UGV)

14. سلح 30 سال کا تھا جب عِبر پیدا ہوا۔

15. اِس کے بعد وہ مزید 403 سال زندہ رہا۔ اُس کے اَور بیٹے بیٹیاں بھی پیدا ہوئے۔

16. عِبر 34 سال کا تھا جب فلج پیدا ہوا۔

17. اِس کے بعد وہ مزید 430 سال زندہ رہا۔ اُس کے اَور بیٹے بیٹیاں بھی پیدا ہوئے۔

پیدائش 11