پیدائش 10:28-32 اردو جیو ورژن (UGV)

28. عوبال، ابی مائیل، سبا،

29. اوفیر، حویلہ اور یوباب تھے۔ یہ سب یُقطان کے بیٹے تھے۔

30. وہ میسا سے لے کر سفار اور مشرقی پہاڑی علاقے تک آباد تھے۔

31. یہ سب سِم کی اولاد ہیں، جو اپنے اپنے قبیلے، اپنی اپنی زبان، اپنے اپنے ملک اور اپنی اپنی قوم کے مطابق درج ہیں۔

32. یہ سب نوح کے بیٹوں کے قبیلے ہیں، جو اپنی نسلوں اور قوموں کے مطابق درج کئے گئے ہیں۔ سیلاب کے بعد تمام قومیں اِن ہی سے نکل کر رُوئے زمین پر پھیل گئیں۔

پیدائش 10