پیدائش 1:9 اردو جیو ورژن (UGV)

اللہ نے کہا، ”جو پانی آسمان کے نیچے ہے وہ ایک جگہ جمع ہو جائے تاکہ دوسری طرف خشک جگہ نظر آئے۔“ ایسا ہی ہوا۔

پیدائش 1

پیدائش 1:1-17