پیدائش 1:21 اردو جیو ورژن (UGV)

اللہ نے بڑے بڑے سمندری جانور بنائے، پانی کی تمام دیگر مخلوقات اور ہر قسم کے پَر رکھنے والے جاندار بھی بنائے۔ اللہ نے دیکھا کہ یہ اچھا ہے۔

پیدائش 1

پیدائش 1:18-22