وسیع 12:10 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں بار بار نبیوں کی معرفت تم سے ہم کلام ہوا، مَیں نے اُنہیں متعدد رویائیں دکھائیں اور اُن کے ذریعے تمہیں تمثیلیں سنائیں۔“

وسیع 12

وسیع 12:1-13