واعظ 8:1 اردو جیو ورژن (UGV)

کون دانش مند کی مانند ہے؟ کون باتوں کی صحیح تشریح کرنے کا علم رکھتا ہے؟ حکمت انسان کا چہرہ روشن اور اُس کے منہ کا سخت انداز نرم کر دیتی ہے۔

واعظ 8

واعظ 8:1-5